103

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و دیگر ظہیر چوہدری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و دیگر ظہیر چوہدری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لیاقت پور ( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما وسابق ایم پی اے میاں محمد اسلام اسلم کی لیاقت پور میں چوھدری ذاکر ایشیا کمشن شاپ والے کی اہلیہ،

نوجوان سماجی کارکن ظہیر چوھدری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اس موقع پر چوہدری رمضان،اویس سعید بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں