Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

امیدوار چیئرمین یونین کونسل چک نمبرر25عباسیہ چک نمبر 17عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد

امیدوار چیئرمین یونین کونسل چک نمبرر25عباسیہ چک نمبر 17عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد

امیدوار چیئرمین یونین کونسل چک نمبرر25عباسیہ چک نمبر 17عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) امیدوار چیئرمین یونین کونسل چک نمبرر25عباسیہ چوہدری وقاص چیمہ کے ڈیرہ چک نمبر 17عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

جس میں امیدوار چیئرمین یونین کونسل چک نمبر25عباسیہ چوہدری وقاص چیمہ نے مستحقین اللہ ڈیوایا،محمدحنیف،محمد یسین محمد سرور،بہادرعلی،ملازم حسین و دیگر میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کیے انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صحت کارڈکی تقسیم حکومت کا لائق تحسین کارنامہ ہے

جو غریبوں کو مفت علاج میں معاون ثابت ہو گا اس موقع پر ماجد انور گل ،پرویز علی،محمد احمد چیمہ،مہران شوکت،خان محمد،محمد رمضان ،محمدظفراقبال لبانہ بھی موجود تھے

Exit mobile version