Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سال2019میں کسانوں کو نہری پانی کی شدیدکمی کا سامنا کرنا پڑا

سال2019میں کسانوں کو نہری پانی کی شدیدکمی کا سامنا کرنا پڑا

سال2019میں کسانوں کو نہری پانی کی شدیدکمی کا سامنا کرنا پڑا

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)سال2019میں کسانوں کو نہری پانی کی شدیدکمی کا سامنا کرنا پڑا جس کی ایک بہت بڑی وجہ عرصہ دراز سے نہروں کی بھل صفائ کا نہ ہونا تھا اس بندی میں جب محکمہ کی طرف سے فنڈ کی کمی کےباعث بھل صفائ نہ ھو سکی توحلقہ پی پی257 کی بڑی نہر 3Rجو سینکڑوں دیہاتوں کو سیراب کرتی ہے

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 257چودھری مسعود احمدنےاپنی زاتی گرہ اور دوستوں کے تعاون سے فوری بھل صفائ شروع کروا دی جوپانی کی کمی کو دور کرنے میں معاون ثابت ہو گی

Exit mobile version