67

سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمد سابق ایم پی اےنےعبدالرحمن گجر چک نمبر 82 عباسیہ والے کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی

سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمد سابق ایم پی اےنےعبدالرحمن گجر چک نمبر 82 عباسیہ والے کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمد سابق ایم پی اےنےعبدالرحمن گجر چک نمبر 82 عباسیہ والے کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔۔اس موقع پر آصف رشید رحمانی ایڈووکیٹ اور محمد افضل ساہی بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں