Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمدکی چک نمبر 86عباسیہ میں آمدہوئی

سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمدکی چک نمبر 86عباسیہ میں آمدہوئی

سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمدکی چک نمبر 86عباسیہ میں آمدہوئی

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمود احمدکی چک نمبر 86عباسیہ میں آمدہوئی جہاں پر موجوداہل علاقہ نےچک نمبر 86 عباسیہ کے دیرینہ مسئلہ تارکول روڈ کی تعمیراور واٹر فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی کا مطالبہ کیا

جس پر سابق ایم پی اے نےترجیحی بنیادپر روڈ کی تعمیرکرانے اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر ملک یعقوب احمد ، خادم حسین، رانا محمد صدیق، فوجی مشتاق احمد و دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔۔۔

Exit mobile version