73

لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبرر26عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبرر26عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)لیاقت پور کے نواحی علاقے چک نمبرر26عباسیہ میں انصاف صحت کارڈ کی تقسیم کا انعقاد کیا گیا جہاں چوہدری ثمرشہزادنے مستحقین میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کیے

انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انصاف صحت کارڈ کی فراہمی حکومت کا لائق تحسین کارنامہ ہےاج مہنگائی کےدورمیں علاج کروانا بہت مشکل ہے انصاف صحت کارڈ کی فراہمی سے غریبوں کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی اس موقع پر ماجد انور گل،پرویزعلی،ساجدحسین شاہ،ڈاکٹر زاہد ودیگر بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں