106

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشدوٹو نے خانبیلہ کا دورہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشدوٹو نے خانبیلہ کا دورہ کیا

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور محمد ارشدوٹو نے خانبیلہ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نےگرانفروشی کرنے والے دوکانداروں کو بھاری جرمانے کیےانہوں نے کہا

کہ اگردوکانداروں نے دوباررہ گرانفروشی کی تو ان کے خلاف پرچہ درجہ کروایا جاے گا انھوں نے مزید کہا کہ عوام خودساختہ مہنگائی کرنے والوں کی نشاندھی کریں تاکہ گراں فروشی کا خاتمہ کیا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں