سابق گورنر پنجاب حافظ ذیشان رشید کی عیادت کے لئے چوہدری جہانزیب رشید کی رہائش گاہ پر تشریف لائے
لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) سابق گورنر پنجاب،وصدرپاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب مخدوم سید احمد محمود صدر جنوبی اور ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 255 وتحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی لیاقت پورسردار غضنفر علی خان لنگاہ،مرزا آمین خاں ایڈوکیٹ نےضلعی
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی رحیم یار خان و ٹکٹ ہولڈر پی پی257 لیاقت پورچوہدری جہانزیب رشید کے چھوٹے بھائی چوہدری حافظ ذیشان رشید صاحب کی عیادت کے لئے چوہدری جہانزیب رشید صاحب کی رہائش گاہ پر تشریف لائے
ان کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی اس موقع پر بزرگ سیاستدان،بابائے عباسیہ چوہدری رشید احمد،چوہدری جہانزیب رشید،شہزاد یسین لبانہ رائے ثناءاللہ،ودیگربھی موجود تھے