81

ڈی پی او رحیم یار خاں کی سرپرستی میں امروز ایس ایچ او تھانہ سٹی لیاقت پور رانا محمد اشرف ، کی دبنگ کاروائی

ڈی پی او رحیم یار خاں کی سرپرستی میں امروز ایس ایچ او تھانہ سٹی لیاقت پور رانا محمد اشرف ، کی دبنگ کاروائی

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)لیاقت پورڈی پی او رحیم یار خاں کی سرپرستی میں امروز ایس ایچ او تھانہ سٹی لیاقت پور رانا محمد اشرف ،اے ایس آئی ارشاد سندھوکی ٹیم نے

اشتہاری اے کیٹیگری مسمی طارق محمود ولد پرویز اختر قوم راجپوت سکنہ چک 81/اے ماخوذہ مقدمہ نمبر131/19 بجرم 392/411 ت پ تھانہ سٹی لیاقت پور میں گرفتار کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں