چیئرمین ٹاون کمیٹی خان بیلہ سے الیکشن لڑوں گا ، خواجہ وزیر احمد
لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)لیاقت پور پاکستان تحریک انصاف تحصیل لیاقت پور کے فنانس سیکرٹری خواجہ وزیر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین ٹاون کمیٹی خان بیلہ سے الیکشن لڑوں گا
دوست واحباب سے مشورہ کرنے کے بعد بہت جلد اعلان کروں گا ہمارا مشن غریب اور مظلوم پسے ہوئے طبقے کی آواز بننا ہے اور انشاءاللہ الیکشن جیت کر عوامی مسائل حل کریں گے تمام ووٹر اور سپوٹر کے لیے میرے دروازے ہمیشہ کھلے رہیں گے