123

سردار محمد زاہد خان برڑہ کو پریس سیکرٹری پاکستان چیرمین نیشنل پریس کلب خانبیلہ بننے پر مبارکباد پیش

سردار محمد زاہد خان برڑہ کو پریس سیکرٹری پاکستان چیرمین نیشنل پریس کلب خانبیلہ بننے پر مبارکباد پیش

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)لیاقت پور پیارے بھائی سردار محمد زاہد خان برڑہ کو پریس سیکرٹری پاکستان فیڈریشن میڈیا جرنلسٹ ساوتھ پنجاب اور چیرمین نیشنل پریس کلب خانبیلہ بننے پر

رئیس مختیار احمد، مرسلین خان گبول، مشتاق مسعود ،حافظ سجاد مصطفیٰ بھٹہ، ڈاکٹر محمد اسماعیل بھٹہ، ظفر اقبال لبانہ،اجمل خاں لبانہ،اے ڈی بھٹہ، ملک لطیف نائیچ اور دیگر صحافیوں نے مبارکباد پیش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں