تھانہ کھچی والا جو کہ پولیس کو 10سال سے مطلوب تھا گرفتار کر کے بند حوالات کرکے تفتیش شروع
تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)حسب ہدایات قدوس بیگ ڈسٹرک پولیس آفیسر صاحب بھاولنگر زیر نگرانی ہمایوں افتخار ڈی ایس پی سرکل فورٹعباس خالد روف خا ں ایس ایچ او تھانہ فورٹعباس عامر عباس ایس آئی زاہد محمود اے ایس آئی سیف الللہ اے ایس آئی معہ ہمرائی ٹیم مجرم اشتہاری کیٹگری A عبدالماجد ولد محمد صدیق قوم آرئیں
سکنہ پیپلز کالونی کھچی والا مقدمہ 596/10بجرم 392/411 تھانہ کھچی والا جو کہ پولیس کو 10سال سے مطلوب تھا گرفتار کر کے بند حوالات کرکے تفتیش شروع کر دی