مروٹ وزیراعظم کی طرف سے گھریلومرغ بانی سکیم کے تحت183 لوگوں میں دیسی مرغیوں کے سیٹ تقسیم
تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)مروٹ وزیراعظم کی طرف سے موبائل ویٹرنری ہسپتال جام گڑھ میں گھریلومرغ بانی سکیم کے تحت183 لوگوں میں دیسی مرغیوں کے سیٹ تقسیم کیے گئے ڈائریکٹرلائیوسٹاک چولستان ڈاکٹر علی رضا عباسی ۔ڈپٹی ڈرائریکٹر سہیل عظمت،انچارج
ہسپتال ڈاکٹر اختر عباس اورویٹرنری اسسٹنٹ محمداصغر علی گورنمنٹ پولٹری فارم ملتان کی زیرنگرانی مرغیوں کے سیٹ تقسیم کیے گئےمزیدجانتے ہیں ہمارے نمائندے ابو حمزہ ساجد بتائیے گا کیا روپورٹ ہے
وی اوجی بلکل وزیراعظم کی طرف سے موبائل ویٹرنری ہسپتال جام گڑھ میں گھریلومرغ بانی سکیم کے تحت لوگوں میں مرغیوں کے سیٹ تقسیم کی ڈائریکٹرلائیوسٹاک چولستان ڈاکٹر علی رضا عباسی اورڈپٹی ڈرائریکٹر سہیل عظمت
انچارج ہسپتال ڈاکٹر اختر عباس اورویٹرنری اسسٹنٹ محمداصغر علی گورنمنٹ پولٹری فارم ملتان کی زیرنگرانی 183لوگوں کو سستے ریٹ پر مرغیوں کے سیٹ تقسیم کیے گئے
چولستان جام گڑھ میں مرغیوں کی منصفانہ تقسیم محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ حکومت پنجاب سال 2019 .2020کی گئی دیسی 6 مرغیو ں کا سیٹ جس میں پانچ مرغیاں اور ایک مرغا انتہائی کم قیمت پر 183 لوگوں کو دیے گئ تاکہ سستی مرغ بانی اور دیسی انڈوں میں ملک کو خود کفیل کر سکیں۔اس موقع پرعوامی پریس کلب مروٹ کے صدریاسر آکاش چوہدری
۔جنرل سیکرٹری جیوعرفان قیصر موبائل ویٹرنری ہسپتال جام گڑھ کےانچارج ہسپتال ڈاکٹراختر عباس۔ویٹرنری اسسٹنٹ رانا عبدالرحمان شہباز حسین اوردیگر لوگ بھی موجود تھے