Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مانسہرہ مضر صحت چاکلیٹ کھانے سے دنیا نیوز کے رپورٹر آصف اعوان کے دو بچوں کی حالت غیر

مانسہرہ مضر صحت چاکلیٹ کھانے سے دنیا نیوز کے رپورٹر آصف اعوان کے دو بچوں کی حالت غیر

مانسہرہ مضر صحت چاکلیٹ کھانے سے دنیا نیوز کے رپورٹر آصف اعوان کے دو بچوں کی حالت غیر

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ مضر صحت چاکلیٹ کھانے سے دنیا نیوز کے رپورٹر آصف اعوان کے دو بچوں کی حالت غیر بچوں کو تشویشناک حالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا محکمہ فوڈ مانسہرہ سے سیمپلنگ لینے کے اختیارات ختم ہونے کے بعد ضلع مانسہرہ میں ہر طرف بچوں کی چاکلیٹ پاپڑ ٹافیوں کے نام پر مضر صحت اشیاء کی بھرمار ارباب اختیار سے ایکشن لینے کا مطالبہ
بچوں کی حالت جوجو کی کرنچو چاکلیٹ کھانے سے خراب ہوئی اور بچے بیہوش ہونے پر ہسپتال منتقل کیے گے پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے سیمپل فرانزک لیبارٹری بھیج دیے ۔والدین بچوں کو مضر صحت اشیاء سے دور رکھیں تاکہ اس قسم کےمزید واقعات رونما نہ ہوں ۔

Exit mobile version