Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹیم سرعام مانسہر ہ کا پہلا کامیاب ترین ممبرزشپ کیمپ ٹیم مانسہرہ کے پریزیڈنٹ سید علی رضا شاہ کی سربراہی میں منعقد

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)ٹیم سرعام مانسہر ہ کا پہلا کامیاب ترین ممبرزشپ کیمپ ٹیم مانسہرہ کے پریزیڈنٹ سید علی رضا شاہ کی سربراہی میں منعقد کی گیا تھاجس میں ٹیم کی مضبوطی کے لیے نئے ممبران شامل کیئے گئے ۔اور چند دنوں میں مختلف ایکٹیویٹی کا آغاز بھی کیا جائے گا
ان شاءاللہ
پاکستان ذندہ باد

Exit mobile version