84

مہاون خصوصی براے پاپولیشن ویلفیئر سید احمد حسین شاہ کے ساتھ سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے وفد کے ساتھ ملاقات

مہاون خصوصی براے پاپولیشن ویلفیئر سید احمد حسین شاہ کے ساتھ سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے وفد کے ساتھ ملاقات

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مہاون خصوصی براے پاپولیشن ویلفیئر سید احمد حسین شاہ صاحب کے ساتھ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ نے وفد کے ساتھ ملاقات کی

مہماون خصوصی براے پاپولیشن ویلفیئر بننے پر مبارکباد دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں