71

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256و پارلیمانی سیکرٹری معدنیات سردارعامر نواز خاں چانڈیہ کی صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کے ساتھ ملاقات

ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256و پارلیمانی سیکرٹری معدنیات سردارعامر نواز خاں چانڈیہ کی صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کے ساتھ ملاقات

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 256و پارلیمانی سیکرٹری معدنیات سردارعامر نواز خاں چانڈیہ کی صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کے ساتھ ملاقات

جس میں علاقائی مسائل پر خصوصی گفتگو ہوئی اس موقع پر سردار اسدنوازچانڈیہ ایڈوکیٹ، قمر سہیل ایڈوکیٹ اور احمد روف کھرل ایڈوکیٹ بھی موجودتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں