کسی بھی پارٹی کا مخلص ورکر پارٹی کا سرمایا ہوتا دوغلہ انسان کبھی کسی کا ساتھی نہیں ہو تا،چوہدری محمد رمضان
لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)ترجمان پاکستان مسلم لیگ ( ن )تحصیل لیاقتپور. نمائندہ خصوصی شیخ فیاض الدین ممبر قومی اسمبلی حلقہ 176 خان پور لیاقت پور. متوقع سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن لیاقت پور معتمد خاص سابق ایم پی اے میاں محمد اسلام اسلم ،
چوہدری محمد رمضان ایم ڈی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی پارٹی کا مخلص ورکر پارٹی کا سرمایا ہوتا دوغلہ انسان کبھی کسی کا ساتھی نہیں ہو تاپارٹیوں پر مشکل وقت آتا رہتا ہے
مخلص ورکر پارٹی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے جب کہ منافق اورمفادپرست لوگ اپنے مفادات کی خاطر پارٹیاں بدلتے رہتے ہیں ہم میاں محمد نواز شریف کے سپاہی ہیں اور انشاءاللہ مسلم لیگ ن کے ساتھ رہیں گے ہم دوغلی سیاست کے قائل نہیں