70

تحصیل فورٹ عباس172 سیون آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

تحصیل فورٹ عباس172 سیون آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس172 سیون آر کے قریب دو موٹر سائیکل کے درمیان تصادم جس میں غلام فرید شخص شدید زخمی ریسکیو فورٹ عباس نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد آر ایچ سی کھچی والا میں شفٹ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں