99

مانسہرہ پولیس ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر انس خان کی کاروائی

مانسہرہ پولیس ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر انس خان کی کاروائی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ پولیس ڈی پی او مانسہرہ صادق بلوچ کی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ صدر انس خان کی کاروائی کوٹکےتلیسر کےمقام پر نوجوان کو چھریوں کے وار سے قتل

کرنے اور ایف۔آئ۔آر میں نامزد ملزمان سکندر شاہ ولد فقیر شاہ ۔ امتیاز شاہ ۔فیاض شاہ اور نیاز شاہ ولد سکندر شاہ کو36 گھنٹوں کےاندر گرفتار کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں