Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ ترنول کی کارروائی منشیات برآمد

تھانہ ترنول کی کارروائی منشیات برآمد

تھانہ ترنول کی کارروائی منشیات برآمد

اسلام آباد (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)تھانہ ترنول کی کارروائی منشیات برآمد پروین بی بی نامی ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کرلی.ملزمہ پشاور سے اسلام آباد میں منشیات سپلائی کرتی تھی

ملزمہ کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کارروائی ایس پی صدر زون عمر خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او انسپکٹر ارشد علی اے ایس آئی محمد اسحاق اور انکی ٹیم نے کی.آئی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز نے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے

Exit mobile version