Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مخدوم سید احمد محمود کی شیدانی شریف لیاقت پور میں سابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ سے ملاقات

مخدوم سید احمد محمود کی شیدانی شریف لیاقت پور میں سابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ سے ملاقات

مخدوم سید احمد محمود کی شیدانی شریف لیاقت پور میں سابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ سے ملاقات

جندوپیر کمال (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدروسابق گورنر پنجاب۔ مخدوم سید احمد محمود کی شیدانی شریف (لیاقتپور) میں سابق ایم این اےخواجہ قطب فرید کوریجہ سے ملاقات جس میں تحصیل لیاقت پور کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع ممبر صوبائی اسمبلی پی پی 255 سردار غضنفر علی خاں لنگاہ،سابق ایم پی اے قاضی احمد سعید،سابق ایم پی اے،رئیس محمد اقبال،ڈسٹرکٹ صدر رحیمیار خان سردار حبیب الرحمن گوپانگ،ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری و ٹکٹ ہولڈر پی پی 257 چوہدری جہانزیب رشید،بلال مصطفی خان،رائے محمد اکمل ،اسلم کھچی،شہزاد یسین لبانہ کے علاؤہ کثیر تعداد میں پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل لیاقت پور کے عہدیداران وکارکنان بھی موجود تھے

Exit mobile version