Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدرو سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمودکی پکا لاڑاں آمد

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدرو سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمودکی پکا لاڑاں آمد

پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدرو سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمودکی پکا لاڑاں آمد

لیاقت پور(محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدرو سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمودکی پکا لاڑاں آمد جہاں پر انہوں نے سابق ناظم سردار نذیر احمد خان چانڈیہ کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے

دعا کی اس موقع پر مقصود اشرف گیلانی ، ملک عظیم بخش نائچ سابق چیئرمین،سردار سلیم احمد خان چانڈیہ سابق چیئرمین ،مختار جام چیف کوارڈی نیٹر اور دیگر عوامی وسماجی شخصیات بھی موجود تھیں ۔

Exit mobile version