88

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ بی ایم پی سرائے سمیت دیگر زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ بی ایم پی سرائے سمیت دیگر زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن نسیم صادق نے ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق کے ہمراہ بی ایم پی سرائے سمیت دیگر زیرتعمیر ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا.

کمشنر نے بارڈر ملٹری پولیس کی سرائے کی جلد تعمیر کی ہدایات جاری کیں انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ معیاری مٹیریل کے استعمال کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔کمشنر نے چوک چورہٹہ پر لنگر خانہ کی تعمیر،مانکا کینال کی ڈی سیلٹنگ،ڈیوائیڈر کی مرمت،گرین بیلٹس کی تیاری اور دیگر عوامی فلاح کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں