107

ثمر سراج چوہدری کا ہڑیالہ گجراں گاڑی حادثے اور جانی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

ثمر سراج چوہدری کا ہڑیالہ گجراں گاڑی حادثے اور جانی نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری نے گزشتہ روز گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے ہڑیالہ گجراں میں گاڑی کے حادثے میں قیمتی جان کے ضیایع پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور اس افسوس ناک واقعے پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے

حادثے میں جان کی بازی ہارنے والے شخص کے درجات کی بلندی کی دعا کی ہے اور لوایقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں