67

سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمدکی چک نمبر43عباسیہ آمد

سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمدکی چک نمبر43عباسیہ آمد

لیاقت پور ( محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) سابق ایم پی اے چوہدری محمود احمدکی چک نمبر43عباسیہ آمد جہاں پر انھوں نے سید اظہر شاہ کی عیادت کی اس موقع پر محمد آصف رشید رحمانی ایڈووکیٹ،

سابق چیئرمین یوسی ارشاد امین گجر، سابق کونسلرنور احمد گجر، محمد افضل ساہی، محمد اصغر، وقاص احمد چیمہ، اصغر علی اور نعمان وڑائچ بھی موجودتھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں