Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسابق ایم این اےمخدوم سید علی حسن گیلانی اپنی رہائش گاہ۔غوث اعظم ھاوس پہنچ گئے

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور) رہنما پاکستان پیپلز پارٹی وسابق ایم این اےمخدوم سید علی حسن گیلانی اپنی رہائش گاہ۔غوث اعظم ھاوس پہنچ گئے ملتان ائیر پورٹ پر مخدوم سید عامر علی شاہ صاح نے

دوستوں کے ہمراہ شاندار استقبال کیا جبکہ غوث اعظم ھاوس میں ناصر خان سیکرٹری نے اپنے سٹاف کے ہمراہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں

Exit mobile version