Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ثمرات عوام تک پہنچا شروع ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ثمرات عوام تک پہنچا شروع ہوگئے

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تحصیل فورٹ عباس/کھچی والہ 185/7R گرد اسٹیشن کا افتتاحپاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے ثمرات عوام تک پہنچا شروع ہوگئے :قصبہ کھچی والا میں 132 کے وی گرڈ اسٹیشن نے کام شروع کر دیا .چیف میپکو ملتان

شوکت محمود بسرا ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ، کاشف نوید پنسوتہ اور شاہد عمران تیجہ۔گوہر وحید باجوہ سیاسی سماجی شخصیت باری کیٹل فارم معزز شخصیات اھل علاقہ کا کھچی والاگرڈ اسٹیشن کا افتتاح کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی ،:ہارون آباد سے فورٹ عباس تک ڈبل روڈ پر کام جلد شروع ہوگا،شوکت محمود بسرا

Exit mobile version