Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سیدکوثرعباس ایڈوکیٹ ، جام امجد وینس کی خصوصی کاوش سے ممبر قومی اسمبلی مخدوم سید مبین احمد نےبستی فدا حسین لبانہ کی بجلی منظور

لیاقت پور (محمد ظفر اقبال سٹی رپورٹر لیاقت پور)امیدوار چیئرمین یونین کونسل ترنڈہ گورگیج سیدکوثرعباس ایڈوکیٹ ،جام امجد وینس کی خصوصی کاوش سے ممبر قومی اسمبلی مخدوم سید مبین احمد نے

موضع یختیارمہاکی بستی جام شبیر بونہ،بستی بخت علی میتلا،بستی فدا حسین لبانہ کی بجلی منظور کرادی جس پر اہل علاقہ جام احمد یارمہا،حافظ اللہ ڈیوایا،بلو خاں بلوچ،جام اللہ ڈتہ،غلام فرید نے مخادیم محسن آباد کا شکریہ ادا کیا

Exit mobile version