66

انجم عقیل خان نے اسلام آباد انٹرنیشنل اہسپتال کا افتتاح

انجم عقیل خان نے اسلام آباد انٹرنیشنل اہسپتال کا افتتاح

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)انجم عقیل خان نے اسلام آباد انٹرنیشنل اہسپتال کا افتتاح کیا.مسلم لیگ ن اسلام آباد کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے اسلام آباد میں کیپیٹل انٹرنیشنل ہسپتال کا افتتاح کردیا .

اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں صحت کی بہتر سہولیات مسلم لیگ ن کی ترجیحات میں شامل ہے انشاء اللہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بدولت یہ خواب پورا ہوتا نظر آ رہا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں