ترنول میں کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور کرنے پر اسد عمر کے مشکور ہیں, راجہ مصطفے,عجائب خان.
اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ترنول میں کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور کرنے پر اسد عمر کے مشکور ہیں, راجہ مصطفے,عجائب خان.ترنول میں پی ٹی آئی کے کامیاب جلسے پر عوام کے بھی مشکور ہیں.
اسلام آباد کے دیہی علاقوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا.اسد عمر نے حلقہ کے عوام کے دل جیت لئے. ابھی ٹریلر ہے فلم بعد میں چلے گی.