104

ثمر سراج چوہدری نے کراچی میں ہونے والے کشمیر ڈے کرکٹ ٹورننمنٹ کا افتتاح کردیا

ثمر سراج چوہدری نے کراچی میں ہونے والے کشمیر ڈے کرکٹ ٹورننمنٹ کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(فائزہ شاہ کاظمی بیورو چیف)چئیرمین ثمر فاونڈیشن ثمر سراج چوہدری ن نے کراچی میں کشمیر رابطہ کونسل اسپورٹس ونگ اور دی یوتھ تھنک ٹینک کے زیر اہتمام ہونے والے ایک عظیم الشان پروگرام کشمیر ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ۔۔ جس میں سیاسی و سماجی مذہبی شخصیت اور سندھ پولیس کے جوانوں نے اور سندھ انتظامیہ اور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی




ثمر سراج چوہدری نے ٹورننمنٹ ٹرافی کی رونمائی بھی کی تقریب آمد پر ثمر سراج کا شاندار استقبال کیا گیا ثمر سراج چوہدری نے سندھ پولیس کے جوانوں اور کھلاڑیوں سے ملاقاتیں بھی کی اور متظمین کا شکریہ ادا کیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثمر سراج چوہدری نے کہا کہ میں ٹورممنٹ آرگنائزیشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں




جھنوں نے مقبوضہ کشمیر کی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ ٹورممنٹ کا انعقاد کیا انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے دل ہاکستانیوں کے ساتھ ڈھڑکتے ہیں اور بھارتی جبر ظلم و ستم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں




بھارت طاقت اور جبر کے زرئیعے کشمیری عوام کے حوصلے ہست نہیں کرسکتا اور وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر کی عوام آزادی سے ہمکنار ہوں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں