Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ایبٹ أباد ٹائنز کمپنی باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اور حکومت پاکستان کو ٹیکس ادا کررہی ہے،منیجر عاطف قریشی

ایبٹ أباد ٹائنز کمپنی باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اور حکومت پاکستان کو ٹیکس ادا کررہی ہے،منیجر عاطف قریشی

ایبٹ أباد ٹائنز کمپنی باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اور حکومت پاکستان کو ٹیکس ادا کررہی ہے،منیجر عاطف قریشی

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیوروچیف)ایبٹ أباد ٹائنز کمپنی باقاعدہ رجسٹرڈ ہے اور حکومت پاکستان کو ٹیکس ادا کررہی ہے جگھیاں گلف پلازے والی شاخ کے بارے میں سوشل میڈیا پر چلنی والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے

کچھ سازشی عناصر اسے بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں ان خیالات کااظہا ر گزشتہ روزمنیجر عاطف قریشی نے صحافيوں سے کیا انہوں نے کہا

کہ ٹائنز کمپنی پورے پاکستان سمیت بیرون ممالک میں بھی اپنی بہترین کارگردگیوں کامظاہرہ پیش کررہی ہے کچھ سازشی عناصر اسے بدنام کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں وائرل کررہیں ہیں




جن جوحقیقت پر مبنی نہیں ہے یہ کمپنی کسی کو بھی بلیک میل نہیں کرتی بلکہ بے روزگار افراد کو باعزت روزگار فراہم کرتی ہے اس لیے عوام ان جھوٹی خبروں پر کان نہ دھریں




Exit mobile version