64

مروٹ سابقہ سینئرمیڈیکل آفیسرآر ایچ سی مروٹ ڈاکٹرسجاد اخترکوڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسررحیم یار خاں پرموٹ کردیا گیا

مروٹ سابقہ سینئرمیڈیکل آفیسرآر ایچ سی مروٹ ڈاکٹرسجاد اخترکوڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسررحیم یار خاں پرموٹ کردیا گیا

مروٹ(ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر)تفصیلات کے مطابق سابقہ سینئرمیڈیکل آفیسرآر ایچ سی روٹ ڈاکٹرسجاد اخترکوڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسررحیم یار خاں پرموٹ کردیا گیاسجاداختر کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر رحیم یار خان بننے پرعوامی پریس کلب کی جانب پھولوں کے ہارپہناکر مبارک باد دی گئی

عوامی پریس کلب کے چئیرمین غلام قاسم قاسمی ۔ صدر یاسرآکاش چوہدری۔وائس چیرمین مجلس آملہ ڈاکٹرالیاس حیدر سجراء سابقہ صدر سہیل صدیق۔جنرل سیکرٹری جیوعرفان قیصر اور تمام عہدیداران وممبران کی جانب پھولوں کے ہارپہناکر مبارک باد دی گئی اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور مبارکبادی کیک کاٹا گیا

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سجاد اختر نے سب کو اپنے ہاتھوں سے کیک کھلایا اور سب کا شکریہ ادا کیا چئیرمین پریس کلب فورٹ صدر انجمن تاجران فورٹ عباس حاجی محمد سلیم ذاھد نے نے بھی ڈاکٹر سجاد اختر چوہدری کو DHOرحیم یار خان پر

موٹ ہونے پر مبارکباد دی اور کہا ڈاکٹر سجاد اختر چوہدری نے علاقہ مروٹ کی عوام کی بہت خدمت کی ہے اہل مروٹ کے لیے فخر کی بات ہے اللہ پاک مزید ترقی دے اور نیک خواہشات کااظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں