84

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز مروٹ کے زیرِ نگرانی ،یوم یکجہتی کشمیر ریلی اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز مروٹ کے زیرِ نگرانی ،یوم یکجہتی کشمیر ریلی اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا

تحصیل فورٹ عباس (ابوحمزہ ساجد تحصیل رپورٹر) گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز مروٹ کے زیرِ نگرانی ،یوم یکجہتی کشمیر ریلی اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے

اک دن ۔کشمیر جنت نظیر، ان شاءالللہ تعالیٰ 2020 کشمیر کی آزادی کا سال ہے کے نعرے بلند کیے گئے

۔انڈین قصائی کو ہمارا پیغام ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کے لیئے اپنی جان تک قربان کرنے سے دریغ نہیں کرے گا۔

گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز مروٹ کے زیرِ نگرانی، یوم یکجہتی کشمیر ریلی اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا

جس میں ایس ایچ او مروٹ مشتاق احمد باجوہ ، صدر جنوبی پنجاب اتحاد یوتھ کونسل پاکستان








صدر سٹی پریس کلب شبیر احمد وٹو سمیت طلباء و اساتذہ اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔پولیس کے ملازمین تاج محمد ASI پولیس سٹیشن مروٹ، محمد رمضان، محمد عامر کانسٹیبل اور سیکیورٹی برانچ سمیٹ محمد شرجیل نے شرکت کی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں