Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

سرعام کی ٹیم اور ۔ینگ ٹریڈز مانسہرہ ۔اور دیگر فلاحی تنظیموں کے نمائندوں کا بائ پاس روڈ ٹاپ پر مشاورتی اجلاس

سرعام کی ٹیم اور ۔ینگ ٹریڈز مانسہرہ ۔اور دیگر فلاحی تنظیموں کے نمائندوں کا بائ پاس روڈ ٹاپ پر مشاورتی اجلاس

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مانسہرہ ینگ سول سوسائٹی مانسہرہ ۔واک آپ پاکستان .سرعام کی ٹیم اور ۔ینگ ٹریڈز مانسہرہ ۔اور دیگر فلاحی تنظیموں کے نمائندوں کا بائ پاس روڈ ٹاپ پر مشاورتی اجلاس جس میں مانسہرہ کے اجتماعی مسائل پر ایک مل کر کام کرنے کا اعلان .




اس موقع پر ینگ سول سوسائٹی کی طرف وائس چیرمین سردار سفیر احمد ۔واک اپ پاکستان کی طرف سے پریزیڈنٹ دانیال۔ ینگ ٹریڈز مانسہرہ کی طرف سے سعید خان تنولی ۔ اور سو شل میڈیا ایکٹیوسٹ ٹیم۔عادل دلاور خان ۔اور کئ دیگر با شعور نوجوان شامل تھے۔




Exit mobile version