102

مانسہرہ خان عبدالماجد خان کو پی ٹی ائی آزاد کشمیر کا جرنل سیکٹری بنا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

مانسہرہ خان عبدالماجد خان کو پی ٹی ائی آزاد کشمیر کا جرنل سیکٹری بنا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر) مانسہرہ خان عبدالماجد خان کو پی ٹی ائی آزاد کشمیر کا جرنل سیکٹری بنا دیا گیا نوٹیفکیشن جاری تفصیلات کے مطابق ایم ایل اے ایل اے 41 وادی 6 عبدالماجد خان کو آزاد کشمیر میں پارٹی کو فعال کرنے اور پی ٹی ائی کے لئے گراں قدر خدمات دینے

پر ہی ٹی ائی کی اعلی قیادت نے خان عبدالماجد خان کو آزاد کشمیر سے پی ٹی ائی کا جرنل سیکٹری بنا کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے عبدالماجد خان پی ٹی ائی کے ٹیکٹ سے ایل اے 41 وادی 6 آزاد کشمیر سے کامیاب ہوئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں