مشیر جیل خانہ جات خیبر پختونخواہ ایم پی اے نزیر عباسی کی ممبر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی دعوت پر تحریک انصاف سیکریٹریٹ مانسہرہ آمد
مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)مشیر جیل خانہ جات خیبر پختونخواہ تاج محمد خان ترند ایم پی اے نزیر عباسی کی ممبر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کی دعوت پر تحریک انصاف سیکریٹریٹ مانسہرہ آمد
پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے کارکنوں اور عہدیداروں کے ساتھ پارٹی امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت اس موقع پر آئی جی جیل خانہ جات خیبر پختونخواہ مسعودالرحمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔