92

چائنہ مارکیٹ مانسہرہ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں

چائنہ مارکیٹ مانسہرہ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)چائنہ مارکیٹ مانسہرہ کے نوجوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو کہ درد دل انسانیت ویلفئیر فاؤنڈیشن پلیٹفارم سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ آج انہوں نے 6 سے زائد ایمرجنسی کیسز کے لئے خون کے عطیے کا بندوبست کیا جسکا مجھے معلوم ہے۔




نوجوانوں کو بڑھ چڑھ کر خدمت خلق کرنی چاہیے، ضروری نہیں آپ کسی ادارے میں جا کر ہی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں ایسے اقدامات بھی ضرور کریں اور انسانیت کی خدمت کریں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں