91

ملک محمد ظہیر اعوان ایڈووکيٹ ہای کورٹ اور سید امیر حسن شاہ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں امیدوار براۓ صدارت

ملک محمد ظہیر اعوان ایڈووکيٹ ہای کورٹ اور سید امیر حسن شاہ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں امیدوار براۓ صدارت

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ملک محمد ظہیر اعوان ایڈووکيٹ ہای کورٹ اور سید امیر حسن شاہ ایڈووکيٹ ہائی کورٹ نے اسلام اباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں راجہ زاہد محمود




ایڈووکيٹ ہائی کورٹ امیدوار براۓ صدارت اور راو شوکت ایڈووکيٹ امیدوار براے نائب صدر کی دوستوں کے ہمراہ بھرپور حمایت کا اعلان۔ بمقام تاج لإ ایسوسی ایٹس ایف ایٹ مرکز اسلام اباد۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں