Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

میں پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کی محبتوں کا احسان مند ھوں،

میں پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کی محبتوں کا احسان مند ھوں،

میں پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کی محبتوں کا احسان مند ھوں،

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)میں پی ٹی آئی کے تمام ورکرز کی محبتوں کا احسان مند ھوں لیکن میں ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کسی بھی قسم کی تنظیمی ذمہ داری لینے سے بہت پہلے ھی دستبردار ھو چکا تھا۔ بحثیت کارکن پارٹی کے لیے کام کرتا رھوں گا۔

Exit mobile version