116

استانہ عالیہ ڈاڑی شریف نزد کالا پل عظیم الشان محفل تاجدار صداقت کانفرس انقعاد پزیر ھوی

استانہ عالیہ ڈاڑی شریف نزد کالا پل عظیم الشان محفل تاجدار صداقت کانفرس انقعاد پزیر ھوی

مانسہرہ(ابراراحمد سٹی رپورٹر)استانہ عالیہ ڈاڑی شریف نزد کالا پل عظیم الشان محفل تاجدار صداقت کانفرس انقعاد پزیر ھوی زیر صدارت پیر سید دولت شاہ قادری جس میں ھزارہ کے مشہور معروف خطیب فخر کاغان خاندان پیر بابا کے چشم چراغ علامہ پیر سید عظمت حسین شاہ ترمذی مرکزی ترجمان متحدہ سادات پاکستان نے بہت خوب صورت خطاب فرمایا کثیر تعداد میں

علماء کرام مشائخ عظام ھزاروں کی تعداد میں عشاق رسول نے شرکت کی قبلہ پیر سید عظمت شاہ ترمذی مختصر دورے پر کراچی آئے ھوئے ہیں جس میں مختلف مقام پر تقریبات میں خطاب کریں گے میڈیا سے بات کرتے ھوا کہا ھے میرا اس مختصر دورہ کراچی کا مقصد صرف اتنا ہے

کہ اپنے ساتھ محبت کرنے والوں کو اللہ اور اسکے رسول کے قریب کیاجاے اور انہوں پغیام حق دیا جاے اور تمام تنظمیات اہل سنت کو ایک پلیٹ فام پراگٹہا کیا جاے نفرتوں کو محبتوں میں تبدیل کیا جاے آپس میں بہائ چارہ قایم کیا جاے اخر میں پیر صاحب نے میڈیا کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا

اور دعا فرمائ اللہ پاک میڈیا کی پوری ٹیم کو سلامت رکھے اور عوام الناس تک حق اور سچ کی آواز کو بلند کرنے کی توفیق عطا فرماے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں