Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رئیل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ لوگوں کے ذریعے عوام میں خوشحالی آئی.چوہدری ندیم سرور

رئیل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ لوگوں کے ذریعے عوام میں خوشحالی آئی.چوہدری ندیم سرور

رئیل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ لوگوں کے ذریعے عوام میں خوشحالی آئی.چوہدری ندیم سرور

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)رئیل اسٹیٹ کے شعبہ سے وابستہ لوگوں کے ذریعے عوام میں خوشحالی آئی.چوہدری ندیم سروران خیالات کا اظہار ملٹی پروفشنل سوسائٹی بی سترہ کے جنرل سیکرٹری چوہدری ندیم سرور نے بی سترہ میں کاروباری مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا.

انکا کہناتھا کہ بی سترہ کے عوام کو زندگی کی تمام تر بنیادی سہولیات دی ہیں.رہائشیوں کے لئے انتظامیہ نے ہمیشہ ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی.اس موقع پر قاضی راشد محمود نے بھی خطاب کیا اور مہمانوں کا شکریہ ادا کیا.چوہدری ندیم سرور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروباری مرکز کا افتتاح بھی کیا.




Exit mobile version