Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

راجہ محمد یعقوب عباسی سی ای او حسن اور حسین انٹرپرائزز کے زیر انتظام ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

راجہ محمد یعقوب عباسی سی ای او حسن اور حسین انٹرپرائزز کے زیر انتظام ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

راجہ محمد یعقوب عباسی سی ای او حسن اور حسین انٹرپرائزز کے زیر انتظام ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر) راجہ محمد یعقوب عباسی سی ای او حسن اور حسین انٹرپرائزز کے زیر انتظام ظہرانہ کا اہتمام کیا گیاجس میں سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان ،

صدر عباسیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن راجہ محمد جان عباسی ، راجہ غضنفر عباسی ، مولانہ ہارون الرشید،

راجہ محمد یعقوب عباسی ، ڈپٹی ڈائریکٹر کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی رفیق عباسی ، راجہ یونس عباسی ، لطیف عباسی ،

امتیاز عباسی ، شوکت علی ، ملک نزاکت ، راجہ رکن زمان عباسی اور دیگر معززین ، بزنس کمیونٹی ، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی




Exit mobile version