126

سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی پراپرٹی ایکسپو 2020 میں آمد

سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی پراپرٹی ایکسپو 2020 میں آمد

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی پراپرٹی ایکسپو 2020 میں آمد .پاک چائنہ فرینڈ شپ سنٹر میں سٹار مارکیٹنگ کی طرف سے پراپرٹی ایکسپو2020 کا انعقاد کیا گیا

جس میں سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور عامر شہزاد خان نے شرکت کی ۔سٹار مارکیٹنگ کی جانب سے انجم عقیل خان کو اعزازی شیلڈ دی گئی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں