115

جھنگی سیداں کے ہونہار سپوت کا اعزاز وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹر آفتاب مغل نے نیوزی لینڈ سے اعلی ڈگری حاصل کر لی

جھنگی سیداں کے ہونہار سپوت کا اعزاز وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹر آفتاب مغل نے نیوزی لینڈ سے اعلی ڈگری حاصل کر لی

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)جھنگی سیداں کے ہونہار سپوت کا اعزاز وفاقی دارالحکومت کے ڈاکٹر آفتاب مغل نے نیوزی لینڈ سے اعلی ڈگری حاصل کر لی.اسلام اباد کےنواحی علاقہ چھیلوجھنگی سیداں کے ہونہار سپوت، ڈاکٹر آفتاب احمد مغل نے نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف Otago سے Software Measurments میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی ہے ،

نیوزی لینڈ کی یونیورسٹی آف اوٹاگو سے سکالرشپ پر پی ایچ ڈی ڈگری مکمل کرنے والے ڈاکٹر آفتاب احمد، میر محمد اکرم مغل مرحوم کے صاحبزادے جبکہ تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات عامر مغل اور میر عمر مغل کے بھائی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر آفتاب احمد مغل University of Otago نیوزی لینڈ سے یونیورسٹی کی سکالر شپ پر PhD مکمل کر کے وطن واپس لوٹ آئے ہیں۔ انکا پی ایچ ڈی کا مضمون Software measurements تھا۔

اس سے پہلے انہوں نے سویڈن کی یونیورسٹی BTH سے سکالر شپ پر سافٹ وئر انجینئرنگ میں MS کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے۔ نیوزی لینڈ کی جامعہ سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرکے پاکستان آنے والے ڈاکٹر آفتاب مغل کا تعلق جھنگی سیداں سلام آباد سے ہے ۔




وہ میر محمد اکرم مغل ٟمرحوم کے صاحبزادے جبکہ پاکستان تحریک انصاف مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات و سینئر رہنما عامر مغل اور میر محمد عمر مغل کے بھائی ہیں۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں