109

چیف کمشنر ڈائریکٹر لیبر وقار انور کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر حامد رانجھا کا پٹرول پمپس کی چیکنگ,

چیف کمشنر ڈائریکٹر لیبر وقار انور کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر حامد رانجھا کا پٹرول پمپس کی چیکنگ,

اسلام آباد(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)چیف کمشنر ڈائریکٹر لیبر وقار انور کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر حامد رانجھا کا پٹرول پمپس کی چیکنگ,

جرمانہ عائد, ڈپٹی ڈائریکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گو پٹرول پمپ ایمبیسی روڈ کا معائنہ کیا,

اور ایک نوزل ​خراب ہونے ​پر 25000 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔جرمانے کے ساتھ ساتھ نوزل کو سیل کر دیا گیا.عوام نے اس کارروائی کو سراہا ہے.




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں