Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مہنگائی کے موجب بننے والے تاجروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے ،نازیہ موہل

مہنگائی کے موجب بننے والے تاجروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے ،نازیہ موہل

مہنگائی کے موجب بننے والے تاجروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے ،نازیہ موہل

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)اسٹنٹ کمثنر کوٹ رادھا کشن زندہ بادتحیصل کوٹ رادھا کشن کیااسسٹنٹ کمشنرنازیہ موہل نے تجاوزات ذخیرہ اندزوں مہنگائی کے موجب بننے والے تاجروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے

سیاسی لوگوں نے حکومتی اقدامات کو سراہنے کی بجائے واویلا مچانا شروع کر دیا ہے عوامی حلقوں نے اے سی کے اقدامات کی نہ صرف تعریف کی ہے بلکہ اس کےحق میں نعرے بھی لگا ئے ہیں

Exit mobile version