Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ گلستان کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ گلستان کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ گلستان کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ گلستان کی اہلیہ کی نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات کی شرکت. نماز جنازہ آبائی گاوں جوڑی راجگان میں ادا کر دی گئی.

انکی نماز جنازہ میں سابق ایم این انجم عقیل خان, راجہ عمران اشرف, ایم پی اے عمار صدیق خان, راجہ جان عباسی, ابرار عباسی, اظہر حسین قاضی, اسحاق عباسی, کرم خان,ملک ریاض پراچہ, ملک امتیاز, غضنفر خان, اظہر علی خان,ملک عامر, ڈاکٹر نزیر اعوان اور علاقہ کے لوگوں نے کثیر شرکت کی




Exit mobile version