مانگامنڈی ایک اور حوا کی بیٹی ہوئی ظلم کا شکار
قصور(مقصود انجم کمبوہ بیوروچیف قصور)مانگامنڈی ایک اور حوا کی بیٹی ہوئی ظلم کا شکار نہ زمین پھٹی نہ آسمان گراجواں سالہ بچی پر تشدد کر کے سر کے بال مونڈ دے سات ماہ قبل غریب گھرانے کی 15سالہ جوان بچی کو لاہور کے علاقہ ڈیفنس میں بطور ملازمہ کام کے لیے بھیجا
والدہ سات ماہ تک نہ تو بچی کو والدین سے ملنے دیا گیا اور نہ ہی کوئی معاوضہ دیا گیا:والدہ میری بچی پر تشدد کرتے رہے اور بلآخر سات ماہ بعد اسکے سر کے بال مونڈ کر اور کمر پر کٹ لگا کر گھر سے کچھ فاصلہ پر ویرانے میں پھینک کر چلے گئے:والدہ/وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے انصاف کا مطالبہ